لاہور سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں نئے ڈرامے جمعہ کے روز سے شروع ہوں گے
تازہ ترین : 1

لاہور سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں نئے ڈرامے جمعہ کے روز سے شروع ہوں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2017ء) لاہور سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں نئے ڈرامے جمعہ کے روز سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز میں عید کے دن سے شروع ہونیوالے ڈرامہ جمعہ کے روز ختم ہوجائیں گے جسکے بعد تمام تھیٹرز میں نئی کاسٹ اور کہانی کے کیساتھ نئے ڈرامے پیش کیے جائیں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/07/2017 - 12:50:10

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :