گلوکارہ عینی طاہرہ نے فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ٹھکرا دی

اتوار 2 جولائی 2017 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جولائی2017ء)گلوکارہ عینی طاہرہ نے فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ٹھکرا دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ماضی میں فلموں اور ڈراموں میں کام کر نیوالی گلوکارہ عینی طاہرہ کا ایک بار پھر اردو فلموں میںکام کر نے کی پیشکش کی گئی ہے مگر عینی طاہر نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا اور ان کا کہنا ہے اب صرف گلوکاری کے شعبے میں ہی کام کروں گی۔