واپڈا(کیسکو )کے ریٹائرڈ ملازم (مشین اٹینڈنٹ) غلام محمد انتقال کرگئے

اتوار 2 جولائی 2017 12:40

کوئٹہ۔02جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2017ء)واپڈا(کیسکو )کے ریٹائرڈ ملازم (مشین اٹینڈنٹ) غلام محمدگزشتہ دنوں انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم آغا محمد،حاجی لعل محمد،راز محمد کے بھائی اور جمعہ خان،مرحوم عبدالسلام(مالی گورنر ہائوس) اور فضل محمد کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی کلی چشمہ اچوزئی شریف سوپ فیکٹری والی گلی میں ان کی رہائشگاہ پر جاری ہے۔