روم ، قطرنے عرب ممالک کے مطالبات مسترد کرنیکا عندیہ دے دیا

اتوار 2 جولائی 2017 00:00

روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2017ء) قطرنے عرب ممالک کے مطالبات مسترد کرنیکا عندیہ دے دیا روم میں قطری وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے پیش کردہ مطالبات منظورنہیں مستردہونگیمناسب شرائط کے تحت ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں ۔

(جاری ہے)

واصح رہے کہ قطرکوپیش کیے گئے عرب ممالک کی13نکاتی مطالبات کی ڈیڈلائن کل رات ختم ہورہی ہے