یمن میں اپریل سے تاحال2لاکھ46ہزارافراد ہیضے کاشکارجبکہ1500افرادجاں بحق ہوئے،ڈبلیو ایچ او

اتوار 2 جولائی 2017 00:00

صنعا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2017ء) ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ یمن میں اپریل سے تاحال2لاکھ46ہزارافراد ہیضے کاشکارجبکہ1500افرادجاں بحق ہوئے ڈبلیوایچ او کی ایک رپورٹ کے مطابق یمن میں ہیضے کی وباشدت اختیارکرگئی ہے اور روزانہ5ہزاریمنی باشندیہیضے کاشکارہورہے ہیںہیضے کاوبائی مرض21صوبوں میں پھیل چکاہے اپریل سے تاحال2لاکھ46ہزارافراد ہیضے کاشکارہوئے اپریل سے تاحال2لاکھ46ہزارافراد ہیضے کاشکارہوئے

متعلقہ عنوان :