کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزیر مختار بھرت کو بہبود آبادی کا قلمدان سونپ دیا گیا

جمعہ 30 جون 2017 14:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2017ء) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزیر ڈاکٹر مختار احمد بھرت کو بہبود آبادی کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یہ قلمدان ذکیہ شاہنواز کے پاس تھا جبکہ وہ وزیر تحفظ ماحولیات کے اضافی فرائض بھی سر انجام دے رہی تھیں۔بہود آبادی کا قلمدان ڈاکٹر مختار احمد بھرت کو دئیے جانے کے بعد ذکیہ شاہنواز وزیر تحفظات ماحولیات کے فرائض سر انجام دیں گی۔

متعلقہ عنوان :