صوبائی وزراء جام مہتاب اور مکیش کمار چاولہ کی شمس کیریو اور شکیل عادل سے تعزیت

جمعرات 29 جون 2017 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) صوبائی وزراء جام مہتاب حسین ڈہر اور مکیش کمار چاو لہ نے کراچی پریس کلب کے ارکان شمس کیریو کی والدہ اور شکیل عادل کے والد کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی بیانات میں دعا کی کہ باری تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین