ڈھڈیال پولیس نے شرابی کو گرفتار کر لیا

جمعرات 29 جون 2017 20:40

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) ڈھڈیال پولیس نے شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی امین اختر نے استغاثہ دیا کہ ملزم ذیشان ولد وکیل سکنہ راولپنڈی شراب پی کر سڑک پر غل غپاڑہ کر رہا تھا کو گرفتار کر کے اس کیخلاف آرٹیکل11کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجو ادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :