ْچکوال کے طالب علم نے ایچی سن کالج لاہور میں داخلے کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

جمعرات 29 جون 2017 20:40

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) ضلع چکوال کے طالب علم نے ایچی سن کالج لاہور میں داخلے کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

صرف2نشستوں کے لئے مقابلہ کا امتحان تھا جس میں ملک بھر کے سینکڑوں طالب علموں نے حصہ لیا۔ راجہ اعتزاز اسلم جو کہ معروف ماہر تعلیم راجہ علی اعجاز جو کہ نالج سکول کے چیف ایگزیکٹو کے صاحبزادے ہیں نے پوزیشن حاصل کی۔ بے شک ضلع چکوال تعلیمی میدان میں سب سے آگے ہے۔

متعلقہ عنوان :