حب ،ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 29 جون 2017 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) حب میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو حب کے علاقے ساکران روڈ پر موٹر سائیکل رکشے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افرادعارف،رفیق اور نواز شد ید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔