ژوب ،سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،فا ئر نگ کے تبا دلے اشتہاری ملزم گرفتار

جمعرات 29 جون 2017 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء)ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی فا ئر نگ کے تبا دلے میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار،تفصیلا ت کے مطابق ژوب کے علاقے سبکزئی میں سکیورٹی فورسز نے مشکوک موٹر سائیکل سوراروں کو ر کنے کا اشارہ کیا تاہم موٹر سائیکل پر سوارتین افراد نیفرار ہو نے کی کوشش کی جس پر فورسز نے فا ئرنگ کر دی اور ایک ملزم کو زخمی حا لت میں گرفتار کر لیا جبکہ اسکے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کا میا ب ہوگئے ،گرفتار ملزم پولیس پر فا ئرنگ کے واقع میں مطلوب تھا جسے مزید تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔