جھل مگسی میں سیلاب میں پھنسی چار گاڑیوں میں موجود افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا

جمعرات 29 جون 2017 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) جھل مگسی میں سیلاب میں پھنسی چار گاڑیوں میں موجود افراد کو باحفاظت بچا لیا گیا ،تفصیلا ت کے مطابق جھل مگسی کے علاقے دریائے ڈوڈی میں خضدار سے پکنک منا نے کے لئے آنے والی چار گاڑیوں میں موجود افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے تھے جنہیں انتظا میہ نے بر وقت ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا ۔

متعلقہ عنوان :