ہرنائی ،پکنک منا تے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 29 جون 2017 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) ہرنائی کے علاقے میں پکنک منا تے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق،تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ہرنائی کے علاقے زردآلو میں پکنک مناتے ہوئے کوئٹہ کا رہا ئشی17سالہ نوجوان حماد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ،جس کے لاش غوطہ خوروں نے پانی سے نکال کر کوئٹہ پہنچا دی۔

متعلقہ عنوان :