لاہور:حا جی ملک محمد اقبا ل عر ف با لا پہلو ان انتقال کرگئے

مر حو م نے سو گو اروں میںحا فظ ملک ظفر ،ملک کا شف ،ملک سعید ،ملک وحید ،ملک اعظم ،ملک آ صف ،ملک وسیم اور تین بیٹیا ں چھو ڑ ی

جمعرات 29 جون 2017 19:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2017ء) حا جی ملک محمد اقبا ل عر ف با لا پہلو ان گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ مر حو م نے سو گو اروں میںحا فظ ملک ظفر ،ملک کا شف ،ملک سعید ،ملک وحید ،ملک اعظم ،ملک آ صف ،ملک وسیم اور تین بیٹیا ں چھو ڑ ی ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ میں،ظہیر بٹ ، ارشد پہلو ان پر ی پیکر ،لیا قت بٹ،لا لہ یو نس خا ن ،چو دھر ی فر اقت پہلو ان، تو قیر حیا ت بٹ،محمد علی بٹ ،خا فظ انجم ارشد ،حا جی طا ہر نو ید،با سط قیو م بٹ ،حا جی امجد،ملک جا وید ، سمیت دیگراعلیٰ پولیس افسران ، ن لیگی رہنمائوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے نما ز جنا زہ میں شر کت کی مر حو م کو ان کے آ با ئی قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔

مرحوم حا جی ملک محمد اقبا ل عر ف با لا پہلو ان کی رسم قل آج بر وز جمعہ صبح 9 بجے ان کی رہائش گاہ عز یز روڈ نیلا سکو ل مصر ی شا ہ میں ہوگی۔