لاہور: عید الفطر کی تعطیلات کی بعد سرکاری و نیم سرکاری اداری دوبارہ کھل گئی

افسران و ملازمین اپنی دفتری ساتھیوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتی رہے

جمعرات 29 جون 2017 19:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2017ء) عید الفطر کی تعطیلات کی بعد سرکاری و نیم سرکاری اداری گزشتہ روز دوبارہ کھل گئی ،افسران و ملازمین اپنی دفتری ساتھیوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتی رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق حکومت کی طرف سی عید الفطر کی مناسبت سی 26تا28جون تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ ہفتہ اور اتوار کی باعث سرکاری ملازمین نی پانچ چھٹیاں انجوائی کیں۔ تعطیلات کی اختتام کی بعد گزشتہ روز سرکاری وغیر سرکاری دفاتر میں معمول کی طرح ورکنگ امور دکھائی نہ دیئی اور ملازمین بھی خوش گپیوں میں مصروف نظر آئی ۔

متعلقہ عنوان :