سرگودھا،عید کی تعطیلات ختم ہونے کے باوجود سرکاری دفاتر میں ہو کا عالم برقرار

جمعرات 29 جون 2017 19:40

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2017ء) عید کی تعطیلات ختم ہونے کے باوجود سرکاری دفاتر میں ہو کا عالم تھا جہاں سرکاری ملازمین کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر تھی جو ملازم دفاتر آئے تھے وہ عید کی مبارکباد دینے اور ایکدوسرے کو چائے وغیرہ پلانے میں مصروف رہے آج ہاف ڈے ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تعداد کم ہونے کے امکان ہے ملازمین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ صحیح معنوں میں کام سوموار سے شروع ہوگا جہاں سرکاری ملازمین کی تعداد کم ہے وہیں پر سائلین بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔

متعلقہ عنوان :