وزیراعظم اور انکی فیملی کی ٹیکس تفصیلات ایف بی آر کو بھجوادی گئیں

جمعرات 29 جون 2017 19:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کے علاوہ طارق شفیع ، اسحاق ڈار کی ٹیکس تفصیلات بھی ایف بی آر کو بھجوا دی گئیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فراہم کی گئی معلومات میں 1990سے اب تک کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات شامل ہیں ،ْدستاویزات میں حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق ٹیکس کی مزید تفصیلات بھی دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق تفصیلات بھجوانے کے لیے انکم ٹیکس آفس کے ایک سیکشن میں گزشتہ روز چھٹی کے باوجود کام ہوتا رہا۔

متعلقہ عنوان :