چیئرمین سینیٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 6 جولائی کا استقبالیہ ملتوی کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 جون 2017 19:01

چیئرمین سینیٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 6 جولائی کا استقبالیہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جون 2017ء) چیئرمین سینیٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 6 جولائی کا استقبالیہ ملتوی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 6 جولائی کو خصوصی استقبالیہ کا انتظام کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

استقبالیہ چئیرمین سینیٹ کی جانب سے دیا جانا تھا۔ تاہم اب سینٹرآغا شہباز درانی کے انتقال کے باعث استقبالیہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے نیا دعوت نامہ جلد ارسال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :