ایف سی ،لیویز اور رضاکار تنظیموں کے کارکنان نے امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
جمعرات 29 جون 2017 19:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خضدار کی ہدایت پر لیویز کی بھاری نفری متاثرہ علاقوں میں جا کر لوگوں کی بحالی کے لئے اقدامات کا آغاز کیا اور پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے خوراک اور صاف پانی کا بھی بندوبست کیا دوسری جانب اطلاع ملتے ہی کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹس کرنل رضوان افضل ملک اور ایف سی کی بھاری نفری متاثرہ علاقوں کو پہنچ گئے اور پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کیا۔
ریسکیو کی نگرانی کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹس کرنل رضوان افضل ملک نے خود کی اور سینکڑوں لوگوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کر دئیے جبکہ مقامی انتظامیہ نے بھی لوگوں کو بحفاظت نکالنے ان کے لئے خوراک کا بندوبست کرنے میں پیش پیش رہے‘ متعلقہ علاقوں میں خوراک پہنچایا ونگو کے دور افتادہ علاقے میںپھنسے ہوئے لوگوں کی بحالی کے لئے ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سے رابطہ کیا اور انہیں لیویز جھل مگسی کے تعاون سے نکال کر لیویز کی گاڑیوں میں خضدار روانہ کر دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.