کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت ودیکھ بھال کے سلسلے میں (آج) بجلی بند ہوگی

جمعرات 29 جون 2017 19:00

کوئٹہ۔29جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت ودیکھ بھال کے سلسلے میں 30جون کو انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے پشتون آباد ایکسپریس،اولڈاورنیوپشتون آبادفیڈروں سے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی نیز اسی روز سریاب گرڈکے جان محمدفیڈرسہ پہر3بجے سے شام5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :