پسند کی شادی نہ ہونے پر 18سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

جمعرات 29 جون 2017 18:51

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) پسند کی شادی نہ ہونے پر 18 سالہ نوجوان لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی نہ ہونے پر 18 سالہ نوجوان لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ورثاء نے کسی قسم کی پولیس کارروائی سے انکارکردیا۔

متعلقہ عنوان :