وزیراعلیٰ کا سرگودھا موٹروے انٹرچینج پر حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت

جمعرات 29 جون 2017 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سرگودھا موٹر وے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :