راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08ملزمان گرفتار

جمعرات 29 جون 2017 18:10

راولپنڈی۔29 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی 08ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عمران سی1200گرام چرس،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے علی اکبر سی600گرام چرس،تھانہ واہ کینٹ پولیس عمران سے 17بوتل شراب،تھانہ صدرواہ پولیس نے زرشد سے 03بوتل شراب،زوالفقار سے 60لیٹر کھلی شراب،تھانہ صدر بیرونی پوولیس نے طارق سے 10لیٹر کھلی شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے افاق سے 01عدد پستول 30بورمعہ 04روند،تھانہ جاتلی پولیس نے مشکور سی01عدد بندوق 12بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :