وفاقی وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات، قومی اہمیت کے امور پر گفتگو

جمعرات 29 جون 2017 17:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) وفاقی وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اورقومی اہمیت کے حامل مختلف امورپر گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :