وزیراعظم محمد نواز شریف کا مری میں کیبل کار کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

جمعرات 29 جون 2017 16:48

وزیراعظم محمد نواز شریف کا مری میں کیبل کار کے حادثہ میں قیمتی جانوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری میں چھرہ پانی اور خیبرپختونخوا کے بنواڑی گائوں کو ملانے والی کیبل کار کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں طبی امداد کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔