کو ئٹہ عدالت نے رکن صو با ئی اسمبلی عبد المجید اچکز ئی کو مز ید7 روز پو لیس کے حو الے کر دیا

جمعرات 29 جون 2017 16:48

کو ئٹہ عدالت نے رکن صو با ئی اسمبلی عبد المجید اچکز ئی کو مز ید7 روز پو ..
کوئٹہ۔29جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) کو ئٹہ کے مقا می عدالت نے رکن صو با ئی اسمبلی عبد المجید اچکز ئی کو مز ید 7 روز پو لیس کے حو الے کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق جمعر ات کو رکن صو با ئی اسمبلی عبد المجید اچکز ئی نے ٹر یفک اہلکا ر کو گا ڑی سے کچل کر قتل کر نے کے کیس میں مقا می عد الت میں پیش کیا گیا جہا ں پو لیس نے انکے مز ید ریما نڈ کی درخو است کی جسے عد الت نے منظو ر کر لیا رکن صو با ئی اسمبلی کو مز ید 7روز کے لیے دوبا رہ ریما نڈ پر پو لیس کے حو الے کر دیا پو لیس نے مز ید تفتیش شر وع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :