صوبائی وزیر بلدیات کالارڈ مئیر لاہور کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گندے نالوں اور ڈرین کی چیکنگ کا دورہ
محمد منشاء اللہ بٹ کا واسا افسران کی ایل او ایس سمن آباد ڈرین کی نا قص صفائی پر سخت اظہار براہمی،واسا کے اعلیٰ حکام کو متعلقہ افسران و اہلکاران کے خلاف یک طرفہ کاروائی عمل میں لا نے کی ہدایت
جمعرات 29 جون 2017 16:43
(جاری ہے)
جس پر صوبائی وزیرا ور لارڈ مئیر نے ان تمام کی سخت سر زنش کی۔انہوں نے واسا حکام کو سختی سے کہا کہ تما م افسران بارشوں کے موسم میں دفتروں میں بیٹھنا چھوڑ دیں اور عوام کو موسم کے رحم وکرم پر نہ چھوڑیںتمام ڈرینوں اور گندے نالوں میں نکاسی آب میں حائل رکاوٹوں کو متواتر دور کرتے رہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ باقاعدہ طور پر تمام ڈرینوں اور گندے نالوں کی انسپکشن کرتے رہیں گے۔اگر کسی بھی مقام پر کوتاہی پائی گئی تو ایسا افسر یا اہلکار پیڈا ایکٹ کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔انہوں نے ایل ڈبلیو ایم سی کے اعلیٰ حکام کو بھی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عملہ صفائی کو کوڑا کرکٹ گندے نالوں اور ڈرینوں میں نہ پھینکنے کی ہدایت کرے۔انہوں نے تمام بلدیاتی افسران کو بھی ہدایت کی کہ وہ لوگوںمیں اپنے گھروں کا کوڑا کرکٹ عملہ صفائی کے حوالے کرنے اور گندے نالوں یا ڈرینوں میں نہ پھینکنے بارے مہم کا آغاز کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.