شریف خاندان کی سفاکیت شرمناک ہے ،ْ

عمران خان کا جمشید دستی کے بیان پر رد عمل

جمعرات 29 جون 2017 15:26

شریف خاندان کی سفاکیت شرمناک ہے ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جمشید دستی کی ایک جیل سے دوسری جیل منتقلی پر کہا ہے کہ شریف خاندان کی سفاکیت شرمناک ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں عمران خان نے کہاکہ شریف خاندان سیاسی گاڈفادرضیاء الحق کے ورثے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :