اے پی پی کوئٹہ بیورو کے کیمرہ مین عد نا ن سعید کی اہلیہ انتقال کر گئی

جمعرات 29 جون 2017 15:13

اے پی پی کوئٹہ بیورو کے کیمرہ مین عد نا ن سعید کی اہلیہ انتقال کر گئی
کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) اے پی پی کوئٹہ بیورو کے کیمر ہ مین عد نا ن سعید کی اہلیہ انتقال کر گئی۔

(جاری ہے)

کو ئٹہ بیو رو کے تما م ملا زمین نے کیمر ہ مین عد نا ن سعید کی اہلیہ کی وفا ت پر تعزیت کا اظہار کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسما ند گا ن کو صبر جمیل عطا فر مائے۔

متعلقہ عنوان :