کو ئٹہ سر یا ب روڈ کے قر یب نوجوان ٹرین کی زدمیں آ کر جا ں بحق ہو گیا

جمعرات 29 جون 2017 15:13

کو ئٹہ سر یا ب روڈ کے قر یب نوجوان ٹرین کی زدمیں آ کر جا ں بحق ہو گیا
کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) کو ئٹہ کے علا قے سر یا ب روڈ کے قر یب ایک نو جو ان ٹرین کی زدمیں آ کر جا ں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق جمعر ات کو کو ئٹہ کے علا قے سر یا ب روڈ پھا ٹک سے ٹرین گزر رہی تھی کہ اچا نک ایک نو جوان ٹر ین کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں و ہ مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو سو ل ہسپتا ل منتقل کر دیا ہے۔