امیر حزب المجاہدین و چیئرمین متحدہ جہاد کونسل سید صلا ح الدین پرسوں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

جمعرات 29 جون 2017 14:59

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2017ء) امیر حزب المجاہدین و چیئرمین متحدہ جہاد کونسل سید صلا ح الدین پرسوں سینٹرل پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد کل بروز ہفتہ یکم جولائی سینٹرل پریس کلب میں مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ عنوان :