پاکپتن،چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کے جانور چرا لئے گئے

جمعرات 29 جون 2017 14:40

پاکپتن،چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کے جانور چرا لئے گئے
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کے جانور چرا لئے گئے۔ پہلی واردات میں چھ چوروں نے چک 111-EBکے احسان اللہ کے احاطہ مویشیاں ست چھ لاکھ روپے مالیت کی چار بھینیس چرا کر لے گئے۔

(جاری ہے)

دوسری واردات میں ایک چور نے چک راکھ پل کے نسیم نامی شخص کے گھر سے سولہ ہزار روپے مالیت پنکھا، سیٹپلائزر چرا کر لے گیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔