بابراعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 29 جون 2017 13:16

بابراعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 جون ۔2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق راہنما بابراعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےسابق رہنما بابراعوان سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نےاپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کوبذریعہ ڈاک بھجوادیا۔ذرائع کاکہناہے کہ بابراعوان کی جانب سے استعفیٰ میں وجوہات تحریر نہیں کی گئیں۔بابر اعوان نےاستعفے کے متن میں لکھا ہے کہ میں اپنی مرضی سے آرٹیکل 64 ایک کے تحت مستعفی ہو رہا ہوں، سینیٹ کی نمائندگی میرے لیے اعزاز رہی۔

متعلقہ عنوان :