پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز کاحج 2017ء میں پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد مختص کوٹہ کو نئے اور پرانے ٹوور آپریٹرز میں بیس ، بیس فیصد تقسیم کرنے کا مطالبہ

جمعرات 29 جون 2017 13:16

پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز کاحج 2017ء میں پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد مختص ..
اسلام آباد ۔ 29 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ حج 2017ء کے آپریشن میں ان تمام کمپنیوں کو شامل کرنے کیلئے پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد مختص کوٹہ کو نئے اور پرانے ٹوور آپریٹرز میں بیس ، بیس فیصد تقسیم کیا جائے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز نے جمعرات کو وزارت مذہبی امور کے سامنے ارجنٹینا پارک میں احتجاجی دھرنا دیا اس دوران ان کا مطالبہ تھا کہ حج 2017ء کے آپریشن میں ان تمام کمپنیوں کو شامل کرنے کیلئے پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد مختص کوٹہ کو نئے اور پرانے ٹوور آپریٹرز میں بیس ، بیس فیصد تقسیم کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :