بالی وڈ فلم ’’منا مائیکل ‘‘ کا تیسرانیا گانا’’پیار ہو‘‘ جاری کر دیا گیا

جمعرات 29 جون 2017 12:37

بالی وڈ فلم ’’منا مائیکل ‘‘ کا تیسرانیا گانا’’پیار ہو‘‘ جاری کر ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2017ء) بالی وڈ فلم ’’منا مائیکل ‘‘ کا تیسرانیا گانا’’پیار ہو‘‘ جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی فلم ’’منا مائیکل‘‘ کا تیسرا گانا’’ پیار ہو ‘‘ جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے فلم کے دو گانے ’’ڈنگ ڈانگ‘‘ اور ’’میں ہوں‘‘ ریلیز کئے جا چکے ہیں ۔گانے میں ٹائیگر شروف کے ہمراہ نیدی اگروال نظر آ رہی ہیں ۔فلم کے ہدایتکار شبیر خان ہیں ۔فلم 21 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متعلقہ عنوان :