99میں نواز شریف کو ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا دی گئی نواز شریف کو سزا دلوانے والی عالمی طاقتیں تھیں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اور جسٹس ارشاد حسن جیسے لوگ کٹھ پتلیاں تھے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹر پر بیان

جمعرات 29 جون 2017 12:07

99میں نواز شریف کو ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا دی گئی نواز شریف کو سزا دلوانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2017ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 99میں نواز شریف کو ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا دی گئی نواز شریف کو سزا دلوانے والی عالمی طاقتیں تھیں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اور جسٹس ارشاد حسن جیسے لوگ کٹھ پتلیاں تھے، اتور کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 99 نواز شریف کی ایٹمی دھماکے کی سزادی گئی ۔

(جاری ہے)

نواز شریف کو سزا دلوانے والی عالمی طاقتیں تھیں ۔جنرل ریٹائر پرویز مشرف اور جسٹس ارشاد حسن جیسے لوگ کٹھ پتلیاں تھے۔