سرگودھا‘ موٹر ویانٹرچینج پر حادثہ ‘2

خواتین اور 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق‘7 زخمی

جمعرات 29 جون 2017 12:04

سرگودھا‘ موٹر ویانٹرچینج پر حادثہ ‘2
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2017ء) بھیرہ موٹر وے پر وین اور ٹرک میں کے درمیان ہونے والے تصادم کے باعث 5 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیر کی غرض سے مری جانے والی وین موٹر وے انٹر چینج بھیرہ پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں2 خواتین اور 3بچوں سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ زخمی اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ زخمیوں کو گاڑی کاٹ کر نکالا گیا۔

متعلقہ عنوان :