چین نے بھارت کے 300 ہندو اور بدھ مت یاتریوں کو ملکی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

بدھ 28 جون 2017 23:10

چین نے بھارت کے 300 ہندو اور بدھ مت یاتریوں کو ملکی حدود میں داخل ہونے ..
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2017ء) چین نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت سے آنے والے 300 ہندو اور بدھ مت یاتریوں کو روک دیا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ چین نے اس فیصلہ سے بھارت کو آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :