اٹک,سکھوں کے سالانہ مذہبی تہوار2سے 4جولائی کو شروع ہو گا

بدھ 28 جون 2017 22:10

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء)سکھوں کے سالانہ مذہبی تہوار کے سلسلہ میں جو 2سے 4جولائی کو شروع ہو رہا ہے میں پاکستانی سکھوں کا سندھ سے آنے والا قافلہ 30جون کو ٹرین کے ذریعہ حسن ابدال آ جائے گا جبکہ بعد ازاں ہندوستان اور دیگر ممالک سے سکھ یاتری بھی اس میں شریک ہونگے۔