بہاولپور کے بعد حیدر آباد میں بھی آئل ٹینکر الٹ گیا، شہری پھر سے آئل اکٹھا کرنے ..
تازہ ترین : 1

بہاولپور کے بعد حیدر آباد میں بھی آئل ٹینکر الٹ گیا، شہری پھر سے آئل اکٹھا کرنے کیلئے ٹوٹ پڑے

بہاولپور کے بعد حیدر آباد میں بھی آئل ٹینکر الٹ گیا، شہری پھر سے آئل ..
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28جون 2017ء) بہاولپور کے بعد حیدر آباد میں بھی آئل ٹینکر الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں آئل ٹینکر سانحے کو قومی بھول نہیں پائی کہ کہ اب حیدر آباد میں بھی آئل ٹینکر الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ کراچی سے حیدر آباد آنے والا آئی ٹینکر ہائی وے پر الٹ گیا جس کے باعث تیل سڑک پر پھیل گیا۔ اس موقع پر شہری بہاولپور سانحے سے سبق نہ سیکھتے ہوئے پھر سے آئل اکٹھا کرنے کیلئے ٹوٹ پڑے۔ تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی سنگین حادثہ پیش نہیں آیا۔
وقت اشاعت : 28/06/2017 - 21:48:49
Another Oil Tanker Accident Occurs in HyderAbad

قارئین کی رائے :

  • اشفاق احمد کی رائے : 28/06/2017 - 22:31:36

    عربی زبان کی کہاوت ہے۔الناس علی الدین ملوکہم(ترجمہ) رعایا اپنے حکمرانوں کے نقش قدم پہ چلتی ہے

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں