اسلام آباد، بلال ٹائون میں کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاں بحق

بدھ 28 جون 2017 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بلال ٹائون میں کرنٹ لگنے سے حقیقی باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ، افسوسناک واقعہ عید کے تیسرے روز پیش آیا ۔

(جاری ہے)

جب 12 سالہ عبدالرحمان گھر کے باہر بجلی کی ننگی تار سے چھو گیا اور بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی ۔ …

متعلقہ عنوان :