کوئٹہ ،پارا چنار اور بہاولپور کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان
بدھ 28 جون 2017 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قوم نے 2013ء سے لے کر 2017ء تک بہتری کی جانب سفر کیا ہے، آج کا پاکستان 4سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ پرامن اور روشن ہے قوم نے اتحاد اور استقامت کے ساتھ دہشت گردی کی جنگ میںجو قربانیاں دی ہیں وہ رائیگاں نہیں جائیں گی اور اگلے چند سال میں ان شاء اللہ ہم ایک زیادہ خوشحال اور پر امن ملک میں سانس لے رہے ہوں گے۔ وفاقی وزیر نماز عید کی ادائیگی کے بعد عوام میں گھل مل گئے اور ان سے گلے ملے ، وہ عید کے موقع پر فرائض انجام دینے والے پولیس افسران اور جوانوں سے بھی گلے ملے اور انکو خراج تحسین پیش کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.