ساہیوال‘راجباہ نائی والا بنگلہ سے عید کے دِن نوجوان کی برہنہ لاش برآمد

بدھ 28 جون 2017 20:30

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) راجباہ نائی والا بنگلہ سے عید کے دِن نوجوان کی برہنہ لاش ملی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم نوجوان کی لاش راجباہ میں تیرتی ہوئی آرہی تھی کہ لوگوں نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر پولیس نے لاش کو لاش کو راجباہ سے نکلوا کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دیا پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ایدھی والوں کے حوالے کردیا ایدھی والوں نے لاش کو غسل دے کر دفن کرنے لگے تو اس کے وارث آگئے جنہوں نے لاش کو شناخت کر لیا ورثاء نے بتایا کہ متوفی کا نام نصیر ڈھکو ہے کو کہ چار بچوں کا باپ ہے چک 63/5-L کا رہنے والا ہے عید کی رات گھریلو جھگڑے کے بعد اس نے نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ہے ورثاء لاش لے کر چلے گئے دوسری طرف پولیس نے بامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کے مطابق نصیر متوفی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں جسم کی کمر والا حصہ تیزاب سے

متعلقہ عنوان :