معروف سیاسی وسماجی کارکن آصف رحمانی عمرہ ادائیگی کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

بدھ 28 جون 2017 20:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء)،معروف سیاسی وسماجی کارکن آصف رحمانی عمرہ ادائیگی کے بعدگزشتہ روزپاکستان واپس پہنچ گئے،آصف علی رحمانی کوچیئرمین عوامی پریس کلب کاہنہ(رجسٹرڈ) غلام مصطفی بھٹی نے پھولوں کے ہار پہنا کر ایئرپورٹ سے خوش آمدیدکہا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عوامی پریس کلب کاہنہ کے عہدیداران ایم اے تبسم،محمداشفاق بھٹی،میاں محمداشفاق،ڈاکٹرمحمدعدنان ،سیدصدا حسین کاظمی،میاں نواز اشرف،منیراحمدیاسر،ارشدشاہ ،واجدشاہ،میاں محمدیوسف ودیگرنے عمرہ پر جانے پر آصف علی رحمانی کو مبارکباد دی