لاہور: عید الفطر کے ایا م میں پتنگ با زی کنٹر ول نہ کر نے پر ایس ایچ او شا د با غ کو معطل کر کے لا ئن حا ضر کر دیا

بدھ 28 جون 2017 19:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) عید الفطر کے ایا م میں پتنگ با زی کنٹر ول نہ کر نے پر ایس ایچ او شا د با غ کو معطل کر کے لا ئن حا ضر کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق عید کے ایا م میں شہر بھر میں پتنگ با زی زروں پر رہی بعض مقا ما ت پر پو لیس نے کر یک ڈائو ن کر کے درجنو ں افر اد کو گر فتا ر بھی کیا تا ہم شا د با غ میں پتنگ با زی کنٹر ول نہ کی جا سکی ۔متعد د با ر وارننگ دی جا نے کے بعد بھی شا د با غ تھا نے کے اہلکا ر نا کا م نظر آ ئیں جس کے بعد ایس ایچ او شا د با غ ابر ار شا ہ کو معطل کر دیا گیا ۔یا د رہے کہ تھا نہ شا د با غ میں عد التی بیلف نے چھا پہ ما ر کر پو لیس کی حر است سے خو اتین اور مر دوں کو بھی بر آ مد کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :