عیدالفطر کے موقع پر پنجاب رینجرز نے بھارتی بی ایس ایف کو مٹھائی دی

بدھ 28 جون 2017 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) عیدالفطر کے موقع پر پنجاب رینجرز نے بھارتی بی ایس ایف کو مٹھائی دی، بتایا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر سمیت پنجاب کے مختلف بارڈرز پر پنجاب رینجرز کی جانب سے بی ایس ایف کو مٹھائی دی گئی اور بارڈرز پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔

متعلقہ عنوان :