عیدالفطر کے دن چرغہ ہائوس میں بیٹھے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 28 جون 2017 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) عیدالفطر کے دن چرغہ ہائوس میں بیٹھے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا، تینوں ملزمان پر ساندہ سے 34 کلو ہیروئن کی ڈیل کرنے کا الزام ہے، پولیس نے تینوں ملزمان ہمایوں مرزا، عبدالحمید اور ریحان ملک کے خلاف 2 مقدمات درج کر لئے ہیں۔