وزیراعظم نواز شریف لاہور میں 2 دن گزارنے کے بعد بدھ کی شام اسلام آباد روانہ ہو گئے

بدھ 28 جون 2017 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) وزیراعظم نواز شریف لاہور میں 2 دن گزارنے کے بعد بدھ کی شام اسلام آباد روانہ ہو گئے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم کو الوداع کیا، وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد روانہ ہوئے۔