پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی رینجر اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 15 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

بدھ 28 جون 2017 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) عیدالفطر کے موقع پر پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی رینجر اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 15 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ مختلف مقامات سے 7 ملزموں سے غیر قانونی جدید رائفلیں برآمد کر لیں لاہور میں واہگہ بارڈر اور اس کے گردونواح سمیت دیگر علاقوں میں بھی رینجرز سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے 20 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :