لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

بدھ 28 جون 2017 19:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد لاش کو لکی مروت وانڈا میرعالمی کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے۔ مقتول کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی۔